اور مُوسیٰ نے منسّی کے آدھے قبِیلہ کو بھی مِیراث دی ۔ یہ بنی منسّی کے گھرانوں کے مُطابِق اُن کے آدھے قبِیلہ کے لِئے تھی۔