یشُوع 13:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وادی میں بَیت ہار م اور بَیت نِمر ہ اور سُکّا ت اور صفون یعنی حسبو ن کے بادشاہ سِیحو ن کی اقلِیم کا باقی حِصّہ اور یَردن کے اُس پار مشرِق کی طرف کِنّر ت کی جِھیل کے اُس سِرے تک یَردن اور اُس کی ساری نواحی۔

یشُوع 13

یشُوع 13:19-31