یشُوع 13:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیدان کے سب شہر اور اموریوں کے بادشاہ سِیحو ن کا سارا مُلک جو حسبو ن میں سلطنت کرتا تھا جِسے مُوسیٰ نے مِدیان کے رئِیسوں اوی اور رقم اور صُور اور حُور اور رِبع سِیحو ن کے رئِیسوں سمیت جو اُس مُلک میں بستے تھے قتل کِیا تھا۔

یشُوع 13

یشُوع 13:19-30