یشُوع 12:9-13 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. ایک یرِیحُو کا بادشاہ ایک عی کا بادشاہ جو بَیت ایل کے نزدِیک واقِع ہے۔

10. ایک یروشلِیم کا بادشاہ ۔ ایک حبرُو ن کا بادشاہ۔

11. ایک یرمو ت کا بادشاہ ایک لکِیس کا بادشاہ۔

12. ایک عجلُو ن کا بادشاہ ۔ ایک جزر کا بادشاہ۔

13. ایک دبِیر کا بادشاہ ۔ ایک جدر کا بادشاہ۔

یشُوع 12