یشُوع 12:8-20 Urdu Bible Revised Version (URD)

8. کوہِستانی مُلک اور نشیب کی زمِین اور مَیدان اور ڈھلانوں میں اور بیابان اور جنُوبی قطعہ میں حِتّی اور اموری اور کنعانی اور فرزّی اور حوّی اور یبوسی قَوموں میں سے۔

9. ایک یرِیحُو کا بادشاہ ایک عی کا بادشاہ جو بَیت ایل کے نزدِیک واقِع ہے۔

10. ایک یروشلِیم کا بادشاہ ۔ ایک حبرُو ن کا بادشاہ۔

11. ایک یرمو ت کا بادشاہ ایک لکِیس کا بادشاہ۔

12. ایک عجلُو ن کا بادشاہ ۔ ایک جزر کا بادشاہ۔

13. ایک دبِیر کا بادشاہ ۔ ایک جدر کا بادشاہ۔

14. ایک حُرمہ کا بادشاہ ۔ ایک عراد کا بادشاہ۔

15. ایک لِبناہ کا بادشاہ۔ ایک عدُلاّم کا بادشاہ۔

16. ایک مقّیدہ کا بادشاہ ۔ ایک بَیت ایل کا بادشاہ۔

17. ایک تفُوح کا بادشاہ ۔ ایک حفر کا بادشاہ۔

18. ایک افِیق کا بادشاہ ۔ ایک لشرو ن کا بادشاہ۔

19. ایک مدو ن کا بادشاہ ۔ ایک حصُور کا بادشاہ۔

20. ایک سِمرون مرون کا بادشاہ ۔ ایک اِکشا ف کا بادشاہ۔

یشُوع 12