یشُوع 11:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر یشُوع اُسی وقت لَوٹا اور اُس نے حصُور کو سرکر کے اُس کے بادشاہ کو تلوار سے مارا کیونکہ اگلے وقت میں حصُور اُن سب سلطنتوں کا سردار تھا۔

یشُوع 11

یشُوع 11:1-16