یشُوع 10:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس کے بعد یشُوع نے اُن کو مارا اور قتل کِیا اور پانچ درختوں پر اُن کو ٹانگ دِیا ۔ سو وہ شام تک درختوں پر ٹنگے رہے۔

یشُوع 10

یشُوع 10:20-30