اور اُس دِن جب خُداوند نے امورِیوں کو بنی اِسرائیل کے قابُو میں کر دِیا یشُوع نے خُداوند کے حضُور بنی اِسرائیل کے سامنے یہ کہا۔اَے سُورج! تُو جِبعو ن پراور اَے چاند! تو وادیِ ایالو ن میں ٹھہرا رہ