یشُوع 1:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُمہاری بِیوِیاں اور تُمہارے بال بچّے اور چَوپائے اِسی مُلک میں جِسے مُوسیٰ نے یَردن کے اِس پار تُم کو دِیا ہے رہیں پر تُم سب جِتنے بہادُر اور سُورما ہو مُسلّح ہو کر اپنے بھائِیوں کے آگے آگے پار جاؤ اور اُن کی مددکرو۔

یشُوع 1

یشُوع 1:8-18