کیونکہ شرارت آگ کی طرح جلاتی ہے ۔ وہ خس و خار کوکھا جاتی ہے بلکہ وہ جنگل کی گُنجان جھاڑِیوں میں شُعلہ زن ہوتی ہے اور وہ دُھوئیں کے بادل میں اُوپر کو اُڑجاتی ہیں۔