یسعیاہ 9:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن اندوہگِین کی تِیرگی جاتی رہے گی ۔اُس نے قدِیم زمانہ میں زبُولُو ن اور نفتا لی کے عِلاقوں کو ذلِیل کِیا پر آخِری زمانہ میں قَوموں کے گلِیل میں دریا کی سِمت یَرد ن کے پار بزُرگی دے گا۔

یسعیاہ 9

یسعیاہ 9:1-8