یسعیاہ 65:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں یعقُو ب میں سے ایک نسل اور یہُودا ہ میں سے اپنے کوہِستان کا وارِث برپا کرُوں گا اور میرے برگُزِیدہ لوگ اُس کے وارِث ہوں گے اور میرے بندے وہاں بسیں گے۔

یسعیاہ 65

یسعیاہ 65:7-18