یسعیاہ 65:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن تُم جو خُداوند کو ترک کرتے اور اُس کے کوہِ مُقدّس کو فراموش کرتے اور مُشتر ی کے لِئے دسترخوان چُنتے اور زُہر ہ کے لِئے شرابِ ممزُوج کا جام پُر کرتے ہو۔

یسعیاہ 65

یسعیاہ 65:10-18