یسعیاہ 64:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے خُداوند! کیا تُو اِس پر بھی اپنے آپ کو روکے گا؟کیا تُو خاموش رہے گا اور ہم کو یُوں بدحال کرے گا؟۔

یسعیاہ 64

یسعیاہ 64:6-12