کیونکہ اُس نے فرمایا یقِیناً وہ میرے ہی لوگ ہیں ۔ اَیسی اَولاد جو بے وفائی نہ کرے گی ۔ چُنانچہ وہ اُن کا بچانے والا ہُوا۔