یسعیاہ 6:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

جِس سال میں عُزیّاہ بادشاہ نے وفات پائی مَیں نے خُداوند کو ایک بڑی بُلندی پر اُونچے تخت پر بَیٹھے دیکھااور اُس کے لِباس کے دامن سے ہَیکل معمُور ہو گئی۔

یسعیاہ 6

یسعیاہ 6:1-8