یسعیاہ 59:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ ہماری خطائیں تیرے حضُور بُہت ہیں اور ہمارے گُناہ ہم پر گواہی دیتے ہیں کیونکہ ہماری خطائیں ہمارے ساتھ ہیں ۔ اور ہم اپنی بدکرداری کو جانتے ہیں۔

یسعیاہ 59

یسعیاہ 59:3-13