دیکھ تُو ایک اَیسی قَوم کوجِسے تُو نہیں جانتا بُلائے گااور ایک اَیسی قَوم جوتُجھے نہیں جانتی تھیخُداوندتیرے خُدا اور اِسرائیل کے قُدُّوس کیخاطِر تیرے پاس دَوڑی آئے گی کیونکہاُس نے تُجھے جلال بخشا ہے۔