یسعیاہ 55:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم کِس لِئے اپنا رُوپیَہ اُس چِیز کے لِئے جو روٹی نہیںاور اپنی مِحنت اُس چِیز کے واسطے جو آسُودہ نہیںکرتی خرچ کرتے ہو؟تُم غَور سے میری سُنواور وہ چِیزجو اچّھی ہے کھاؤ اور تُمہاری جانفربَہی سے لذّت اُٹھائے۔

یسعیاہ 55

یسعیاہ 55:1-10