کیونکہ تیرا خالِق تیرا شَوہر ہے۔اُس کا نام ربُّ الافواج ہےاور تیرا فِدیہ دینے والا اِسرائیل کا قُدُّوس ہے ۔وہ تمام رُویِ زمِین کا خُدا کہلائے گا۔