یسعیاہ 53:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ ظُلم کر کے اور فتویٰ لگا کر اُسے لے گئےپر اُس کے زمانہ کے لوگوں میں سے کِس نےخیال کِیاکہ وہ زِندوں کی زمِین سے کاٹ ڈالا گیا؟میرے لوگوں کی خطاؤں کے سبب سے اُس پرمار پڑی۔

یسعیاہ 53

یسعیاہ 53:1-12