یسعیاہ 53:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

حالانکہ وہ ہماری خطاؤں کے سبب سے گھایل کِیا گیااور ہماری بدکرداری کے باعِث کُچلا گیا ۔ہماری ہی سلامتی کے لِئے اُس پر سیاست ہُوئیتاکہ اُس کے مار کھانے سے ہم شِفا پائیں۔

یسعیاہ 53

یسعیاہ 53:1-12