جاگ جاگ اَے صِیُّون اپنی شَوکت سے مُلبّس ہو!اَے یروشلیِم مُقدّس شہر اپنا خُوش نُما لِباس پہنلے!کیونکہ آگے کو کوئی نامختُون یا ناپاک تُجھ میں کبھیداخِل نہ ہو گا۔