اَے صداقت شِناسو! میری سُنو ۔اَے لوگو جِن کے دِل میں میری شرِیعت ہے!اِنسان کی ملامت سے نہ ڈرو اور اُن کی طعنہ زنیسے ہِراسان نہ ہو۔