میری صداقت نزدِیک ہے۔ میری نجات ظاہِرہےاور میرے بازُو لوگوں پر حُکمرانی کریں گے ۔جزِیرے میرا اِنتظارکریں گے اور میرے بازُو پراُن کا توکُّل ہو گا۔