یسعیاہ 51:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

تیرا خُداوند یہووا ہ ہاں تیرا خُدا جو اپنے لوگوں کیوکالت کرتا ہے ۔ یُوں فرماتا ہے کہدیکھ مَیں ڈگمگانے کا پِیالہاور اپنے قہر کا جام تیرے ہاتھ سے لے لُوں گا۔تُو اُسے پِھر کبھی نہ پِئے گی۔

یسعیاہ 51

یسعیاہ 51:12-23