یسعیاہ 51:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے لوگو جو صداقت کی پَیروی کرتے ہو اور خُداوندکے جویان ہو میری سُنو!اُس چٹان پر جِس میں سے تُم کاٹے گئے ہواور اُس گڑھے کے سُوراخ پر جہاں سے تُم کھودےگئے ہو نظر کرو۔

یسعیاہ 51

یسعیاہ 51:1-5