خُداوند خُدا نے مُجھ کو شاگِرد کی زُبان بخشیتاکہ مَیں جانُوں کہ کلام کے وسِیلہ سے کِسطرح تھکے ماندے کی مدد کرُوں۔وہ مُجھے ہر صُبح جگاتا ہےاور میرا کان لگاتا ہے تاکہ شاگِردوں کی طرحسنُوں۔