یسعیاہ 50:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس کِس لِئے جب مَیں آیا تو کوئی آدمی نہ تھا؟اورجب مَیں نے پُکارا تو کوئی جواب دینے والانہ ہُؤا؟کیا میرا ہاتھ اَیسا کوتاہ ہو گیا ہے کہ چُھڑا نہیںسکتا؟اور کیا مُجھ میں نجات دینے کی قُدرت نہیں؟دیکھومَیں اپنی ایک دھمکی سے سمُندر کو سُکھا دیتا ہُوںاورنہروں کو صحرا کر ڈالتا ہُوں ۔اُن میں کی مچھلِیاں پانی کے نہ ہونے سے بدبُوہو جاتی ہیں اور پِیاس سے مَر جاتی ہیں۔

یسعیاہ 50

یسعیاہ 50:1-9