یسعیاہ 5:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو ربُّ الافواج کا تاکِستان بنی اِسرائیل کاگھراناہےاور بنی یہُوداہ اُس کا خُوش نُما پَودا ہے ۔ اُس نے اِنصاف کا اِنتظار کِیاپر خُون ریزی دیکھی ۔وہ دادکا مُنتظِر رہا پر فریاد سُنی۔

یسعیاہ 5

یسعیاہ 5:2-13