یسعیاہ 5:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ شیرنی کی مانِند گرجیں گے ۔ ہاں وہ جوان شیروں کی طرح دھاڑیں گے وہ غُرّا کر شِکار پکڑیں گے اور اُسے بے روک ٹوک لے جائیں گے اور کوئی بچانے والا نہ ہو گا۔

یسعیاہ 5

یسعیاہ 5:24-30