یسعیاہ 5:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے اُسے کھودا اور اُس سے پتّھر نِکالپھینکےاور اچّھی سے اچّھی تاکیں اُس میں لگائِیںاور اُس میں بُرج بنایااور ایک کولھُو بھی اُس میں تراشااور اِنتِظارکِیا کہ اُس میں اچّھے انگُور لگیںلیکن اُس میں جنگلی انگُور لگے۔

یسعیاہ 5

یسعیاہ 5:1-7