خُداوند یُوں فرماتا ہے کہزورآور کے اسِیر بھی لے لِئے جائیں گےاور مُہِیب کا شِکار چُھڑا لِیا جائے گاکیونکہ مَیں اُس سے جو تیرے ساتھ جھگڑتا ہےجھگڑا کرُوں گااور تیرے فرزندوں کو بچا لُوں گا۔