تُو نے یہ سُنا ہے سو اِس سب پر توجُّہ کر ۔کیا تُم اِس کا اِقرار نہ کرو گے؟اب مَیں تُجھے نئی چِیزیں اورپوشِیدہ باتیںجِن سے تُو واقِف نہ تھا دِکھاتا ہُوں۔