اور تُو نے کہا بھی کہ مَیں ابد تک خاتُون بنی رہُوں گی۔سو تُو نے اپنے دِل میں اِن باتوں کا خیال نہ کِیااور اِن کے انجام کو نہ سوچا۔