وہ اُسے کندھے پر اُٹھاتے ہیں ۔وہ اُسے لے جا کر اُس کی جگہ پر نصب کرتے ہیںاور وہ کھڑا رہتا ہے ۔وہ اپنی جگہ سے سرکتا نہیں بلکہ اگر کوئی اُسےپُکارے تو وہ نہ جواب دے سکتا ہےاور نہ اُسے مُصِیبت سے چُھڑا سکتا ہے۔