جو مشرِق سے عُقاب کو یعنی اُس شخص کو جو میرےاِرادہ کو پُورا کرے گادُور کے مُلک سے بُلاتا ہُوں ۔مَیں ہی نے یہ کہا اور مَیں ہی اِس کو وُقُوع میںلاؤُں گا ۔مَیں نے اِس کا اِرادہ کِیا اور مَیں ہی اِسے پُوراکرُوں گا۔