مَیں ہی خُداوند ہُوں اَور کوئی نہیں ۔ میرے سِواکوئی خُدا نہیں ۔مَیں نے تیری کمر باندھی اگرچہ تُو نے مُجھے نہ پہچانا۔