یسعیاہ 45:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم جو قَوموں میں سے بچ نِکلے ہو جمع ہو کر آؤ ۔مِل کر نزدِیک ہو ۔وہ جو اپنی لکڑی کی کھودی ہُوئی مُورت لِئےپِھرتے ہیںاور اَیسے معبُود سے جو بچا نہیں سکتادُعا کرتےہیں دانِش سے خالی ہیں۔

یسعیاہ 45

یسعیاہ 45:12-25