یسعیاہ 44:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم نہ ڈرو اور ہِراسان نہ ہو ۔کیا مَیں نے قدِیم ہی سے تُجھے یہ نہیں بتایااور ظاہِر نہیں کِیا؟تُم میرے گواہ ہو ۔ کیا میرے سِوا کوئی اَور خُدا ہے؟نہیں کوئی چٹان نہیں مَیں تو کوئی نہیں جانتا۔

یسعیاہ 44

یسعیاہ 44:7-11