خُداوند اِسرائیل کا بادشاہ اور اُس کا فِدیہ دینے والاربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہمَیں ہی اوّل اورمَیں ہی آخِر ہُوںاور میرے سِوا کوئی خُدا نہیں۔