اپنے خادِم کے کلام کو ثابِت کرتااور اپنے رسُولوں کی مصلحت کو پُورا کرتا ہُوںجو یروشلیِم کی بابت کہتا ہُوں کہ وہ آباد ہوجائے گااور یہُودا ہ کے شہروں کی بابت کہ وہ تعمِیر کِئے جائیں گےاور مَیں اُس کے کھنڈروں کو تعمِیر کرُوں گا۔