مَیں نے تیری خطاؤں کو گھٹا کی مانِند اور تیرےگُناہوں کو بادل کی مانِند مِٹا ڈالا ۔میرے پاس واپس آ جا کیونکہ مَیں نے تیرا فِدیہدِیا ہے۔