تمام قَومیں فراہم کی جائیں اور سب اُمّتیں جمع ہوں ۔اُن کے درمِیان کَون ہے جو اُسے بیان کرےیا ہم کو پِچھلی باتیں بتائے؟وہ اپنے گواہوں کو لائیں تاکہ وہ سچّے ثابِت ہوںاور لوگ سُنیں اور کہیں کہ یہ سچ ہے۔