یسعیاہ 43:27-28 Urdu Bible Revised Version (URD)

27. تیرے بڑے باپ نے گُناہ کِیا اور تیرے تفسِیرکرنے والوں نے میری مُخالفت کی ہے۔

28. اِس لِئے مَیں نے مَقدِس کے امِیروں کو ناپاکٹھہرایااور یعقُو ب کو لَعنت اور اِسرائیل کو طعنہ زنی کےحوالہ کِیا۔

یسعیاہ 43