یسعیاہ 43:15-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. مَیں خُداوند تُمہارا قُدُّوس اِسرائیل کا خالِق تُمہارابادشاہ ہُوں۔

16. جِس نے سمُندر میں راہاور سَیلاب میں گُذرگاہ بنائی۔

17. جو جنگی رتھوں اور گھوڑوں اور لشکر اور بہادُروںکونِکال لاتا ہے ۔(وہ سب کے سب لیٹ گئے ۔ وہ پِھر نہ اُٹھیں گےوہ بُجھ گئے ہاں وہ بتّی کی طرح بُجھ گئے)۔

18. یعنی خُداوند یُوں فرماتا ہےکہ پِچھلی باتوں کو یادنہ کرواور قدِیم باتوں پر سوچتے نہ رہو۔

یسعیاہ 43