خُداوند تُمہارا نجات دینے والا اِسرائیل کا قُدُّوسیُوں فرماتا ہےکہ تُمہاری خاطِر مَیں نے بابل پر خُرُوج کرایااور مَیں اُن سب کو فراریوں کی حالت میں اورکَسدیوں کو بھی جو اپنے جہازوں میں للکارتےتھے لے آؤُں گا۔