مَیں نے اِعلان کِیا اور مَیں نے نجات بخشیاور مَیں ہی نے ظاہِر کِیا جب تُم میں کوئی اجنبیمعبُود نہ تھا۔سو تُم میرے گواہ ہو خُداوند فرماتا ہے کہ مَیں ہیخُدا ہُوں۔