یسعیاہ 42:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

کِس نے یعقُو ب کو حوالہ کِیا کہ غارت ہواور اِسرائیل کو کہ لُٹیروں کے ہاتھ میں پڑے؟کیا خُداوند نے نہیں جِس کے خِلاف ہم نےگُناہ کِیا؟کیونکہ اُنہوں نے نہ چاہاکہ اُس کی راہوں پر چلیںاور وہ اُس کی شرِیعت کے تابِع نہ ہُوئے۔

یسعیاہ 42

یسعیاہ 42:16-25