یسعیاہ 42:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند بہادُر کی مانِند نِکلے گا ۔وہ جنگی مَرد کی مانِند اپنی غَیرت دِکھائے گا ۔وہ نعرہ مارے گا ۔ ہاں وہ للکارے گا ۔وہ اپنے دُشمنوں پر غالِب آئے گا۔

یسعیاہ 42

یسعیاہ 42:6-21